دوحہ سے آنیوالے مسافر کی طبیعت خراب،کارڈیالوجی منتقل

دوحہ سے آنیوالے مسافر کی  طبیعت خراب،کارڈیالوجی منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )فلائٹ میں سوار مسافر کی طبیعت خراب ایئر پورٹ سے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ایئر لائن کی پرواز دوحہ سے۔۔۔

 مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو فلائٹ عملہ نے ڈی ٹی ایم کو مطلع کیا کہ فلائٹ میں سوار ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی جسے ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے فلائٹ ایئر پورٹ پہنچنے پر پی اے اے سٹاف نے مسافر جس کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی کو بذریعہ ایمبولینس علاج معالجہ کیلئے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا جس کا علاج جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...