نامعلوم ملزموں نے شہری سے نقدی ،موبائل فون چھین لیا

نامعلوم ملزموں نے شہری  سے نقدی ،موبائل فون چھین لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ڈکیتی چوری کی وارداتوں کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ہے ۔۔۔۔

 تھانہ گلگشت کے علاقے بستی نو کے قریب ظفر سے نامعلوم ملزموں نے اسلحہ کے زور پر 35 ہزارروپے اور موبائل چھین لیا جبکہ نواں بھٹہ نواب پور روڑ کے پاس بشیرخان کے گھر سے نامعلوم چور 52ہزار ایک تولہ سونا چوری کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...