بچے کے لواحقین کی تلاش

بچے کے لواحقین کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود گھر سے بھاگے گمشدہ 12 سالہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے بچہ اپنا نام نوید ولد ناصر اپنا گھر رنگ پور کھیڑا احمد پور سیال بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود گھر سے بھاگے گمشدہ 12 سالہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے بچہ اپنا نام نوید ولد ناصر اپنا گھر رنگ پور کھیڑا احمد پور سیال بتاتا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...