شیخ عمیر سعید کو ایوان تجارت و صنعت کا ایسوسی ایٹ ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

شیخ عمیر سعید کو ایوان تجارت و صنعت کا  ایسوسی ایٹ ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد

ملتان(لیڈی رپورٹر )ایریا منیجر رائے عاطف اور سینئر منیجر احمد کاظمی نے شیخ عمیر سعید کو ایوان تجارت و صنعت کا ایسوسی ایٹ ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر شیخ فیصل سعید اور شیخ عبید اللہ بھی موجود تھے ۔رائے عاطف اور احمد کاظمی نے شیخ عمیر سعید کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی کاروباری برادری کے لئے خوش آئند ہے ۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...