صدر انجمن تاجران سینیٹری ڈیلرز حسن پروانہ کے اعزاز میں استقبالیہ

 صدر انجمن تاجران سینیٹری ڈیلرز  حسن پروانہ کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران سینیٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن حسن پروانہ کے نومنتخب صدر رنثار احمد، سیکرٹری شیخ عمران نعیم اور دیگر عہدیداروں کے اعزاز میں معروف تاجر رہنما مبشر کی جانب سے پرتکلف استقبالیہ دیا گیا۔

انجمن تاجران سینیٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن حسن پروانہ کے نومنتخب صدر رنثار احمد، سیکرٹری شیخ عمران نعیم اور دیگر عہدیداروں کے اعزاز میں معروف تاجر رہنما مبشر کی جانب سے پرتکلف استقبالیہ دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...