ممتازآباد پھاٹک، ٹرین کی زد میں آکر شہری چل بسا
ملتان (کرائم رپورٹر)ممتاز آباد پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا ، موقع پر موجود لوگوں کے مطابق خانیوال سے ملتان آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر شخص شدید زخمی ہواجو بعدازاں دم توڑ گیا۔
ممتاز آباد پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا ، موقع پر موجود لوگوں کے مطابق خانیوال سے ملتان آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر شخص شدید زخمی ہواجو بعدازاں دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments