لکڑیاں کاٹتا شخص درخت سے گر کر جاں بحق

لکڑیاں کاٹتا شخص  درخت سے گر کر جاں بحق

ملتان ( کرائم رپورٹر)سدو حسام چوک کے قریب ایک شخص درخت سے گر کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام کے مطابق موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ 58 سالہ محمد رمضان گھر میں درخت پر چڑھ کر لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔

سدو حسام چوک کے قریب ایک شخص درخت سے گر کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام کے مطابق موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ 58 سالہ محمد رمضان گھر میں درخت پر چڑھ کر لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...