چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سالانہ اجلاس عام آج ہوگا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کا سالانہ اجلاس عام آج ہو گا اجلاس میں نومنتخب عہدیداروں کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔۔
اورنومنتخب عہدیدار عہدوں کا چارج سنبھالیں گے ۔ایگزیکٹو کمیٹی کے نومنتخب ارکان خواجہ عمار یاسر صدر شیخ محمد علی سینئر نائب صدر اور محمد احمد نائب صدر نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments