انرویل کا مقصد دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت، سعدیہ کرمانی

انرویل کا مقصد دکھی انسانیت کی  بے لوث خدمت، سعدیہ کرمانی

ملتان (لیڈی رپورٹر)انرویل ڈسٹرکٹ 343 کی چیئرمین سعدیہ کرمانی نے کہا ہے کہ میری زندگی دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف ہے ، میرا مشن صرف اور صرف دکھی انسانیت کی خدمت اور ان کے مسائل حل کرنا ہے ۔۔۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے انرویل ڈسٹرکٹ 343 کے ایگزیکٹو ممبران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ انرویل ڈسٹرکٹ 343 کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے متعدد فلاحی منصوبوں پر کام کیا جائے گا، جن کا مقصد معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند افراد کو سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...