بلاول عوامی جدوجہد کے امین ہیں: مہر مظہر رخسار سیال

 بلاول عوامی جدوجہد کے  امین ہیں: مہر مظہر رخسار سیال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے ۔۔۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سیاسی مشن کے امین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کے مسائل اجاگر کرنے اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...