حکومت و اپوزیشن مفاہمت کی طرف بڑھیں :مطلوب احمد

 حکومت و اپوزیشن مفاہمت کی  طرف بڑھیں :مطلوب احمد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )معروف سماجی شخصیت مطلوب احمد خاں بختیاری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو انتشار اور تفریق کے ۔۔۔

بجائے مفاہمت کی جانب بڑھنا چاہیے ، جبکہ سڑکوں کی بندش اور ڈیموں کو اڑانے کی دھمکیاں بھی درست رویے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کا راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...