پنجاب کالج نے 27 ٹرافیوں کے ساتھ سپورٹس سیزن جیت لیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب کالج ملتان نے 27 ٹرافیوں کے ساتھ انٹر کالجیٹ سپورٹس سیزن اپنے نام کرلیا اور اوورآل ٹرافیاں بھی حاصل کرلیں۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے زیر اہتمام تعلیمی سال 26-2025 کے انٹر کالجیٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔
پنجاب کالج ملتان نے 27 ٹرافیوں کے ساتھ انٹر کالجیٹ سپورٹس سیزن اپنے نام کرلیا اور اوورآل ٹرافیاں بھی حاصل کرلیں۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے زیر اہتمام تعلیمی سال 26-2025 کے انٹر کالجیٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ سکولز سپورٹس مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments