انسانی سمگلر زیر حراست

انسانی سمگلر زیر حراست

ملتان ( کرائم رپورٹر )ایف آئی اے نے لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم اللہ بخش کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ ملزم نے شہری کو کویت بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9لاکھ 85ہزار 670روپے بٹور لئے تھے ۔

ایف آئی اے نے لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم اللہ بخش کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ ملزم نے شہری کو کویت بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9لاکھ 85ہزار 670روپے بٹور لئے تھے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...