میپکو فنانس ڈائریکٹوریٹ کے ریٹائر ملازمین کے اعزاز میں تقریب

میپکو فنانس ڈائریکٹوریٹ کے ریٹائر  ملازمین کے اعزاز میں تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف فنانشل آفیسر میپکو میاں انصار محمود نے کہا ہے کہ کسی بھی ادارے کی ترقی اور ۔۔۔

کامیابی میں محنتی، فرض شناس اور تجربہ کار ملازمین کا بنیادی کردار ہوتا ہے ۔ ریٹائرمنٹ ملازمت کی تکمیل کا مرحلہ ضرور ہے ، تاہم ملازمین کی خدمات اور ساتھیوں کے ساتھ وابستگی ہمیشہ یاد رہتی ہے ۔وہ فنانس ڈائریکٹوریٹ میپکو کے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔تقریب میں اسسٹنٹ منیجر اکاؤنٹس محمد طاہر قریشی، اکاؤنٹس اسسٹنٹ محمد اجمل اور نائب قاصد محمد نواز کی طویل محکمانہ خدمات کو سراہا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...