ریواڑی برادری کا اتحاد گروپ کی حمایت کا اعلان

ریواڑی برادری کا اتحاد  گروپ کی حمایت کا اعلان

ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران اتحاد گروپ ختم نبوت روڈ، کلاتھ مارکیٹ اور مکی کلاتھ مارکیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں۔۔۔۔۔

 ریواڑی برادری کے چیئرمین محمد ہاشم نے برادری کے ہمراہ اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار چودھری محمد یوسف انصاری اور گروپ لیڈر چودھری محمد عباس انصاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر انہیں گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔چیئرمین ریواڑی برادری محمد ہاشم نے کہا کہ ریواڑی برادری اتحاد گروپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان شاء اللہ کامیابی اتحاد گروپ کا مقدر بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ برادری نے تاجروں کے مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لئے اتحاد گروپ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...