راؤ عمر دراز ایپکا جنوبی پنجاب کے نائب صدر منتخب ہوگئے

 راؤ عمر دراز ایپکا جنوبی پنجاب  کے نائب صدر منتخب ہوگئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ گریجویٹ کالج ہوم اکنامکس ملتان کے سینئر کلرک راؤ عمر دراز آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) جنوبی پنجاب کے نائب صدر منتخب ہوگئے ۔۔۔۔

 ان کے انتخاب کو کالج کیلئے اعزاز قرار دیتے ہوئے پرنسپل ڈاکٹر میمونہ ناز سمیت تدریسی و غیر تدریسی عملے نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔راؤ عمر دراز کے نائب صدر منتخب ہونے پر آل کالجز لیب اٹینڈنٹس ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے رہنماؤں اور ممبران مہر اسلم ہراج، سلیم جٹ نے ان سے ملاقات کی۔، ہار پہنائے اور کامیابی پر مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...