سوشل میڈیا پراپیگنڈے پر تاجر صحافتی حلقوں کی شدید مذمت

سوشل میڈیا پراپیگنڈے پر تاجر صحافتی حلقوں کی شدید مذمت

سکندرآباد (نامہ نگار)سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی شجاع آباد ڈاکٹر رفیق احمد قریشی کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری منفی پراپیگنڈے کی تاجر، صحافتی حلقوں اور ۔۔۔

معززین شہر نے شدید مذمت کی اور اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سول ہسپتال کے سامنے تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کی کارروائی انتظامیہ کی ہدایت پر کی گئی۔ اسے ڈاکٹر رفیق احمد قریشی سے منسوب کرنا حقائق کے منافی ہے ، بغیر تحقیق اور ثبوت کسی فرد پر الزامات عائد کرنا اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنا نامناسب عمل ہے ۔ مبینہ منفی مہم کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر متعلقہ قانونی اداروں سے رجوع کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...