سیاسی شخصیت سے زمین واگزار

 سیاسی شخصیت سے زمین واگزار

ملتان ( کرائم رپورٹر )مخدوم رشید کے علاقے میں محکمہ اوقاف نے ایلیٹ فورس سمیت بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرکے سیاسی شخصیت کے مبینہ قبضہ سے زمین واگزار کرالی ۔ سرکاری زمین سیاسی شخصیت کے قبضے میں تھی۔

مخدوم رشید کے علاقے میں محکمہ اوقاف نے ایلیٹ فورس سمیت بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرکے سیاسی شخصیت کے مبینہ قبضہ سے زمین واگزار کرالی ۔ سرکاری زمین سیاسی شخصیت کے قبضے میں تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...