شہری سے نشہ آور گولیاں برآمد

شہری سے نشہ آور گولیاں برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر )ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن سے بیرون ملک جانے والے شخص سے اے این ایف نے نشہ آور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔نواحی علاقے کے محمد عامر نے گولیاںسفری بیگ میں چھپا رکھی تھیں۔

ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن سے بیرون ملک جانے والے شخص سے اے این ایف نے نشہ آور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔نواحی علاقے کے محمد عامر نے گولیاںسفری بیگ میں چھپا رکھی تھیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...