فاتر العقل خاتون لاپتہ، تحقیقات شروع

فاتر العقل خاتون لاپتہ، تحقیقات شروع

ملتان ( کرائم رپورٹر )مخدوم رشید پولیس نے فاتر العقل خاتون کے گھر سے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس کو بستی چھٹہ سے اللہ دتہ نے اطلاع دی کہ میری بہن 40سالہ زاہدہ پروین جو فاتر العقل پانچ روز سے لاپتہ ہے ۔

مخدوم رشید پولیس نے فاتر العقل خاتون کے گھر سے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس کو بستی چھٹہ سے اللہ دتہ نے اطلاع دی کہ میری بہن 40سالہ زاہدہ پروین جو فاتر العقل پانچ روز سے لاپتہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...