انسداد کوڑا کرکٹ مہم، شہریوں کو صفائی کی ہدایات
ملتان (وقائع نگار خصوصی)ملتان اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی جانب سے ملتان میں صفائی ستھرائی اور انسدادِ کوڑا کرکٹ کے۔۔۔
حوالے سے خصوصی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ دورانِ کارروائی سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والے افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے اور انہیں صفائی کے اصولوں پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments