پراپرٹی ٹیکس ریکوری، مشتاق شاہد 62 فیصد کیساتھ پہلے نمبر پر

پراپرٹی ٹیکس ریکوری، مشتاق شاہد  62 فیصد کیساتھ پہلے نمبر پر

ملتان(کرائم رپورٹر )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پراپرٹی ٹیکس کے رعایتی پیکیج کے دوران مثالی اور ۔۔

مقرر کئے گئے ہدف 50فیصد سے زائد ریکوری کرنے والے ملتان زون 2 کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر مشتاق احمد شاہد 62فیصدکے ساتھ پہلے نمبر پر ملتان زون 1 کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کنور تنویر احمد 54فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لودھراں سید محمد رضا شاہ 50 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ریے اسطرح ملتن ڈوویژن کے انسپکٹروں میں ملتان زون 2 کی انسپکٹر مریم بتول 77فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...