استاد اقبال حسین پہلوان انتقال کرگئے

 استاد اقبال حسین پہلوان انتقال کرگئے

جلال پورپیروالہ (نامہ نگار) جلال پور کی نامور شخصیت اور فنِ پہلوانی کے مایہ ناز استاد اقبال حسین پہلوان انتقال کرگئے ۔ ۔۔

مرحوم علوی خاندان سے تعلق رکھنے والے پہلوان گھرانے کے چشم و چراغ اور معروف پہلوانوں شاہد پہلوان اور مجاہد پہلوان کے والد تھے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور دیگر اہم شخصیات سمیت شہریوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...