اہلکار نوکری سے برطرف
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے محکمانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران کمپنی مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے پر ایک اہلکار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔کارروائی کے دوران آپریٹر عامر رضا کے خلاف عائد الزامات ثابت ہوگئے۔ ، جس پر اسے ملازمت سے برطرفی کی سزا سنائی گئی۔
میپکو انتظامیہ نے محکمانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران کمپنی مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے پر ایک اہلکار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔کارروائی کے دوران آپریٹر عامر رضا کے خلاف عائد الزامات ثابت ہوگئے۔ ، جس پر اسے ملازمت سے برطرفی کی سزا سنائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments