دکانداروں کا اعتماد میرا سرمایہ، فیصلہ ووٹ سے ہوگا: چوہدری کامران

 دکانداروں کا اعتماد میرا سرمایہ، فیصلہ  ووٹ سے ہوگا: چوہدری کامران

قصبہ گجرات(نامہ نگار)انجمن تاجران کے امیدوار برائے صدر چوہدری محمد کامران نے مختلف مارکیٹوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے غیر مشروط حمایت کے اعلان پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانداروں کا خلوص، محبت اور اعتماد ان کا سب سے بڑا سرمایہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن نہیں بلکہ الیکشن ہوگا اور قیادت کے اہل امیدوار کا فیصلہ دکاندار اپنے ووٹ سے کریں گے ۔ چوہدری محمد کامران کے مطابق وہ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ 1997ء سے کاروباری طبقے سے وابستہ ہیں اور صحافت سمیت مختلف تنظیمی ذمہ داریوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دکانداروں کی عزت اور تحفظ اولین ترجیح ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...