تجاوزات کے خلاف آپریشن سرکاری اراضی واگزار کرانے کی ہدایت

 تجاوزات کے خلاف آپریشن  سرکاری اراضی واگزار کرانے کی ہدایت

ملتان(وقائع نگار خصوصی)ضلعی انتظامیہ ملتان کی جانب سے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

 گزشتہ روز بھی مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مکرم سلطان نے پیرا فورس کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ سرکاری اراضی، سڑکوں، فٹ پاتھوں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم تجاوزات کے خاتمے کیلئے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...