ڈسٹرکٹ بار میں بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کاکیک کاٹا گیا

 ڈسٹرکٹ بار میں بانی پی ٹی  آئی کی سالگرہ کاکیک کاٹا گیا

وہاڑی (خبرنگار) ملک بھر کی طرح وہاڑی میں بھی بانی تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی میں تقریب منعقد ہوئی۔

 جس میں تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر صائمہ نورین ایڈووکیٹ، تحریک انصاف کے رہنما شیخ فضل الرحمان ایڈووکیٹ، ہمایوں خان ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلاء نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...