حوالہ ہنڈی کے2 ملزم گرفتار

حوالہ ہنڈی کے2 ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے مختلف کارروائیوں کے دوران حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزموں ملک عرفان اور صائم کو گرفتار کرلیا لاکھوں کی نقدی سمیت موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ۔ؔ

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے مختلف کارروائیوں کے دوران حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزموں ملک عرفان اور صائم کو گرفتار کرلیا لاکھوں کی نقدی سمیت موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ۔

ؔ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...