ٹی آر ڈبلیو ملتان کا دورہ

 ٹی آر ڈبلیو ملتان کا دورہ

ملتان (خصوصی رپورٹر) چیف انٹرنل آڈیٹر میپکو وسیم کھوکھر نے ٹیم کے ہمراہ ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ (ٹی آر ڈبلیو) ملتان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے ٹرانسفارمرز کی مرمت و بحالی کا جائزہ لیا۔

 چیف انٹرنل آڈیٹر میپکو وسیم کھوکھر نے ٹیم کے ہمراہ ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ (ٹی آر ڈبلیو) ملتان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے ٹرانسفارمرز کی مرمت و بحالی کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...