فیلڈ سٹاف کی جانوں کا تحفظ ادارے کی اولین ترجیح، ملک یعقوب احمد
ملتان(خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو بہاولپور سرکل ملک یعقوب احمد گدرا نے کہا ہے کہ میپکو فیلڈ سٹاف کی ۔۔
قیمتی جانوں کا تحفظ ادارے کی اولین ترجیح ہے اور بجلی کی تنصیبات پر کام کے دوران سیفٹی ایس او پیز، پرمٹ ٹو ورک ، ارتھنگ اور حفاظتی آلات کے استعمال میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے سیفٹی سیل کی ٹیم کو ہدایت کی کہ فیلڈ میں حفاظتی اقدامات کی مسلسل نگرانی کی جائے اور سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments