انسدادِ سموگ مہم تیز سپرے اور پانی کا چھڑکاؤ

انسدادِ سموگ مہم تیز  سپرے اور پانی کا چھڑکاؤ

جلال پور پیروالا (نامہ نگار)ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے انسدادِ سموگ مہم کے تحت اینٹی سموگ سپرے اور۔۔۔

 مرکزی شاہراہوں پر پانی کا چھڑکاؤ جاری ۔ مقصد فضائی آلودگی اور گردوغبار میں کمی لا کر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے ۔ صفائی ستھرائی، پانی کے چھڑکاؤ اور دیگر اقدامات کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ کوڑا کرکٹ، پلاسٹک اور دیگر فضلہ جلانے سے گریز کریں، صفائی کا خیال رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...