لڑکی نے نہر چھلانگ لگا دی نوجوان نے جان پر کھیل کر بچا لیا

لڑکی نے نہر چھلانگ لگا دی نوجوان نے جان پر کھیل کر بچا لیا

میلسی (نامہ نگار )ایک لڑکی نے نہر چھلانگ لگا دی،نوجوان نے جان پر کھیل کر اسے بچا لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ میلسی مترو روڈ،ڈھمکی نہر کے قریب ایک نامعلوم لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔موقع پر موجود ملک برادری کے ایک نوجوان نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر نہر میں چھلانگ لگا کر لڑکی کو زندہ ریسکیو کرلیا اور فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...