پولیس کانسٹیبل زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے زخمی

پولیس کانسٹیبل زہریلے  کیڑے کے کاٹنے سے زخمی

ملتان ( کرایم رپورٹر )پولیس کانسٹیبل زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

 پولیس کانسٹیبل فرحان ارشد جو ضلع رحیم یار خان سے ریزرو ڈیوٹی پر تھانہ کینٹ آیا ہوا تھا کو کسی زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا جس کو حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق مذکورہ کانسٹیبل کا علاج جاری اور حالت ٹھیک بتائی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...