ایم ایس کا دورہ

ایم ایس کا دورہ

ملتان(لیڈی رپورٹر)ایم ایس نشتر ڈاکٹر عبدالقادر خان نے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے وارڈ نمبر 19، 20، نیکو، پیکو اور بچوں کے وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے فائر سیفٹی، الیکٹریکل سیفٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایم ایس نشتر ڈاکٹر عبدالقادر خان نے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے وارڈ نمبر 19، 20، نیکو، پیکو اور بچوں کے وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے فائر سیفٹی، الیکٹریکل سیفٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...