دوستانہ میچ
ملتان(لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، پاکستان گرین نے دس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنائے جواب میں پاکستان وائٹ 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، پاکستان گرین نے دس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنائے جواب میں پاکستان وائٹ 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments