کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس کانسٹیبل محمد راشد حسین کے خلاف چوری کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کانسٹیبل نے پولیس پکار پر اپنے برادر نسبتی پر سامان چوری الزام لگایا۔
پولیس کانسٹیبل محمد راشد حسین کے خلاف چوری کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کانسٹیبل نے پولیس پکار پر اپنے برادر نسبتی پر سامان چوری الزام لگایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments