پنجاب اولمپک انٹرسکول اینڈ کالجیٹ گیمز کے انعقاد کی تیاریاں
ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب اولمپک انٹرسکول اینڈ کالجیٹ گیمز کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں، جبکہ گیمز 3 سے 7 نومبر تک منعقد ہوں گی۔۔۔
منتظمین کے مطابق گیمز کے چودھویں ایڈیشن میں کھیلوں کی تعداد بڑھا کر 26 کر دی گئی ہے ، جن میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات بھرپور حصہ لیں گے گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، جبکہ تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے تعاون سے مقابلوں کے کامیاب انعقاد کے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments