امجد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان تعینات

امجد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر)امجد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان تعینات ،بتایا گیا ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے۔۔۔

 مطابق گورنمنٹ نصرت الاسلام ہائر سیکنڈری سکول ملتان کے ایس ایس ٹی (بی ایس 16) مسٹر امجد حسین کا تبادلہ کر کے انہیں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ِ چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈی ای اے ) ملتان تعینات کر دیا گیا ہے ۔ یہ تعیناتی پی سی ایس ایکٹ 1974ء کے سیکشن 9 کے تحت خالی آسامی پر کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...