معروف شاہراہوں کی گرین بیلٹس پر شجرکاری کی جارہی،وسیم حسن

معروف شاہراہوں کی گرین بیلٹس پر شجرکاری کی جارہی،وسیم حسن

ملتان (وقائع نگار خصوصی)ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا گرین بیلٹس کا دورہ۔ملتان ایونیو، ملتان وہاڑی روڈ، ہائی کورٹ روڈ اور۔۔۔

 آٹھ نمبر چونگی کا بھی معائنہ،ہدایات جاری۔سہو چوک، بطرف کھاد فیکٹری اور قادر پوررواں گرین بیلٹ پر جاری شجر کاری کا بھی جائزہ۔ اس موقع پر ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ شہر کی اہم اور معروف شاہراہوں پر گرین بیلٹس پر شجرکاری جاری ہے ۔ درختوں اور پودوں کی تزین وآرائش اور پانی کی فراہمی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...