شہری پر تشدد، 10دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا

شہری پر تشدد، 10دن بعد  بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا

وجھیانوالہ (نامہ نگار ) چک نمبر 74/15-L میں لیاقت سٹھار پر مبینہ تشدد کے واقعے کو 10 روز گزر گئے۔۔۔

، تاہم تاحال ایف آئی آر درج نہ ہو سکی۔ متاثرہ شہری کا میڈیکل بھی ہو چکا ہے جبکہ واقعے کی ویڈیو موجود ہونے کا دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے ۔ مقدمہ درج نہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ متاثرہ شہری اور اہل علاقہ نے آر پی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال سے واقعے کا فوری نوٹس لینے ، قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...