پشاور سکول حادثہ حکام کی غفلت کارروائی کی جائے :شیخ راشد اکرام
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے پشاور میں سکول کی۔۔۔
چھت گرنے سے طلبہ کی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کرکے تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا آڈٹ کرایا جائے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ بچوں کی جانوں کے ضیاع پر کسی کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید بچوں کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments