محمد ارسلان کے انتقال پر اظہار افسوس،فاتحہ خوانی

محمد ارسلان کے انتقال پر اظہار  افسوس،فاتحہ خوانی

میلسی (نامہ نگار )دنیا نیوز کے ہیڈ آف او ایس آر ڈیپارٹمنٹ ممتاز احمد گوندل،ڈائریکٹر الائیڈ سکول ریاض احمد گوندل،اعجاز احمد گوندل اور۔۔۔

 زاہد احمد گوندل کے بھانجے اور عنصر بھٹی واپڈا والے کے بیٹے محمد ارسلان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ۔ان کی وفات پر مقامی صحافیوں سمیت دیگر افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کے بعد مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...