موٹرسائیکلوں میں تصادم، شدید زخمی شخص ہسپتال میں چل بسا
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو، سندھ کا رہائشی 50 سالہ عبدالشکور گزشتہ روز موٹرسائیکل پر کام کے سلسلے میں جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث اس کی موٹرسائیکل سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments