آوارہ کتوں کے حملے ، مزید چھ افراد زخمی ہوکر ہسپتال منتقل
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گزشتہ روز بستی بکھرانی کے رہائشی 40 سالہ محمد اقبال، چوک سویترا کی ۔۔۔
رہائشی 46 سالہ لنگاہ مائی، چک 229 پی کے رہائشی 15 سالہ بیرم، میجر بشیر کالونی کے رہائشی 12 سالہ بہاگ، چک 122 پی کے رہائشی محمد روزہ اور سہجہ کے رہائشی غلام اختر کو آوارہ کتوں نے کاٹ کر زخمی کردیا۔ اہل علاقہ نے متاثرین کو بچا کر ہسپتال منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments