دہلیز پرپولیس سروسز کی فراہمی
ملتان (کرائم رپورٹر )ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پرپولیس سروسز کی فراہمی جاری ہے ،خصوصی پنک موبائل یونٹ ممتاز آباد جبکہ بلیو موبائل پولیس سٹیشن وین اڈا متی تل میں سروسز فراہم کر رہی ہے ۔
ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پرپولیس سروسز کی فراہمی جاری ہے ،خصوصی پنک موبائل یونٹ ممتاز آباد جبکہ بلیو موبائل پولیس سٹیشن وین اڈا متی تل میں سروسز فراہم کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments