جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ملزم گرفتار،مقدمہ درج۔ نیوملتان پولیس نے دوران ناکا بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار عمر کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کی تو جعلی نکلی ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔
موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ملزم گرفتار،مقدمہ درج۔ نیوملتان پولیس نے دوران ناکا بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار عمر کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کی تو جعلی نکلی ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments