لڑکے سے زیادتی ، ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کا الزام

 لڑکے سے زیادتی ، ویڈیو  بناکر بلیک میل کرنے کا الزام

بورے والا (نمائندہ دنیا ) نواحی گاؤں 499 ای بی میں 16 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر آئس پلانے ، زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام پر متاثرہ لڑکے کے ورثا پولیس کے پاس پہنچ گئے ۔

ورثا کے مطابق اسی گاؤں کا رہائشی ببر بھٹی ان کے بیٹے کو اپنے ڈیرے پر لے گیا، جہاں مبینہ طور پر اسے آئس پلائی گئی اور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ بلیک میل کرنے کے لیے ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...