شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش، راؤ عارف سجاد
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) سابق ٹکٹ ہولڈر اور امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 209 راؤ عارف سجاد نے کہا ہے کہ
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر سکیورٹی اداروں نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ہمارے شہداء نے وطن عزیز کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments