خالد خان کھوسہ ڈی ای او سیکنڈری مظفرگڑھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری
مونڈکا (نامہ نگار ) مدثر ریاض ملک، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے خالد خان کھوسہ، سابق سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ڈونہ، کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) مظفرگڑھ تعینات کر دیا ہے ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
خالد خان کھوسہ کی تعیناتی پر واجد نذیر سانگھی، کفیل احمد بھٹہ، میاں عاطف شہزاد دھنوتر، شکیل کھاڑک، عمران جمیل، رانا علی شان، خالد بھٹی، جعفر شبیر، اکبر کھوسہ، محمد شاہد، آصف میانہ، محمد الطاف اور دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments