اوورچارجنگ پر گرفتاریاں
ملتان (کرائم رپورٹر )نشتر ہسپتال پارکنگ سٹینڈ پر شہریوں سے اوور چارجنگ کرنے کی درخواست پر پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا دو فرار ہوگئے ۔کینٹ پولیس کو زائد وصولی کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
نشتر ہسپتال پارکنگ سٹینڈ پر شہریوں سے اوور چارجنگ کرنے کی درخواست پر پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا دو فرار ہوگئے ۔کینٹ پولیس کو زائد وصولی کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments